واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا کی سب سے قیمتی کیتلی کا گینز ورلڈ ریکارڈ۔ اس کیتلی کی مالیت 30 لاکھ ڈالر ہےجو سیٹھیافاؤنڈیشن کی ملکیت ہے،اس پر 6 اعشاریہ 67 قیراط کا یاقوت اور 1658 ہیروں کو دلکش انداز میں لگایا گیا ہے،کیتلی کا ایک حصہ معدوم شدہ ہاتھی کے دانتوں سے بنایا گیا ہے جبکہ اس پر 18قیراط کے سونے کا پانی بھی چڑھیا گیا ہے ،یہ کیتلی اٹلی کے مشہور فنکار فلویو اسکیویا نے بنائی ہے ۔