اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ،انٹر بینک میں ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہو گیا ، اب 300 روپے میں ٹریڈ ہونے لگا۔ واضح رہے کہ 299روپے پرٹریڈنگ64 پیسے کا ہو رہا ہے تھا ۔آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری کے بعد سے ڈالر کی قیمت 23 روپے بڑھ چکی ہے۔















