اہم خبریں

پشاور، 2 بچے ریسکو 1122کے کیمپ پہنچا دیئے گئے

پشاور(  اے بی این نیوز     )ریسکو کئے جانے 2 بچے ریسکو 1122کے کیمپ پہنچائے گئے ہیں۔ایمبولینس، ڈاکٹر ز،طبی عملہ اور ادویات موجود ہیں۔ابتدائی معائنہ کیا گیا ہے دو بچے راستے میں ہیں۔ترجمان ریسکو پشاور بلال فیضی نے بتایا کہ بچے صحت مند ہیں لیکن خوفزدہ ہیں۔ان بچوں کی کونسلنگ کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں