اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کو گزشتہ مالی سال سگریٹ سے حاصل شدہ ٹیکس میں 65 ارب کے شارٹ فال کا سامنا رہا مالی سال 2022/23 میں سگریٹ سے 240 ارب روپے ٹیکس کے حصول کا تخمینہ تھا حکامہدف کے مقابلے ٹیکس ریونیو میں 65ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا رہا حکام پاکستان ٹوبیکو کمپنیٹیکس ریونیو میں کمی کی بڑی وجہ ٹیکسو ں میں اضافہ ہے حکام آئندہ مالی سال سمگل شدہ اور غیرقانونی سگریٹ کی فروخت کی مارکیٹ 50فیصد سے بڑھ جانے کا امکان حکامتمباکو کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے تمباکو کی برآمدات میں کمی ہوئی ہے،حکامٹیکس چوری میں ملوث سگریٹ فیکٹر یاں غیر قانونی طور پر تمباکو کی خریداری کے عمل میں شامل ہیں
