مظفر آباد(نیوزڈیسک)طویل انتظار کے بعد حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیاگریڈ ایک سے سولہ تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فی صد اضافے کی منظوری دیگریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی تنخواہوں میں 30 فیصد کر دیا گیاحکومت آذاد کشمیر نے منظوری دے دی نوٹیفکیشن جاری ۔ ریاست بھر کے سرکاری ملازمین نے 23 اگست کو احتجاج کا اعلان کر رکھا تھا۔