گلگت (نیوزڈیسک)الیکشن دھاندلی کیس فتح اللہ خان نااہل قرار چیف کورٹ نے جمیل احمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا،گلگت چیف کورٹ نے سابق صوبائی وزیر اطلاعات فتح اللہ خان کو نااہل قرار دے کر جمیل احمد کو اگلے ڈھالی سال پریڈ کے لیئے فیصلہ سنا دیاگلگت 2020 کے انتخابات میں دھاندلی پر پیپلز پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر اور مسلم لیگ ن کے سابق وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن نے الگ الگ پیٹیشن دائر کیئے تھے ۔گلگت اڑھائی سال کیس چلنے کے بعد آج چیف کورٹ نے جمیل احمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
