اہم خبریں

امریکا،80 سال سےکسان کے کھیت میں پڑا پتھر کروڑوں کا نکلا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں ایک کسان کے گھر کے قریب کھیتوں میں پڑا8 دہائیوں سے موجود پتھر خزانہ نکلا، پتھرنایاب شہابِ ثاقب کا ٹکڑا ہے جسکی مالیت تقریباً دو کروڑ ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ امریکی ریاست مشی گن میں پیش آیا، پتھر کا وزن 10 کلوگرام ہے،کسان نے بتایاکہ یہ عجیب و غریب پتھر دروازے کو روکنے کے کام آتا تھا۔ماہرین کے مطابق نیلام گھر میں اس کی قیمت 75000 ڈالر یعنی پاکستانی تقریباًسوا دوکروڑ روپے تک بنتی ہے۔

متعلقہ خبریں