اہم خبریں

کراچی چڑیا گھر ، بچوں کی دوست دنیا سے چلی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی چڑیا گھر میں موجود بچوں کی دوست دنیا سے چلی گئی، ننھے بچے اُداس ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی چڑیا گھر کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ بنمانس کی ہلاکت کی ہلاکت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ، اس کےگردے اور پھیپھڑے ٹھیک تھے ، باقی چیزیں پوسٹ مارٹم میں سامنے آئیں گی۔

متعلقہ خبریں