اہم خبریں

جشن آزادی پاکستان ،آزادکشمیر میں رنگارنگ فیسٹیول کا اہتمام

مظفرآباد (نیوز ڈیسک)آزادکشمیر میں بھی جشن آزادی پاکستان، مظفرآباد میں جشن آزادی کا رنگارنگ فیسٹیول ،پیرا گلائیڈنگ نے سیاحوں کی توجہ حاصل کر لی،،فیسٹیول میں میوزیکل نائٹ سمیت دیگر پروگرامز شامل جکبہ دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی یوم آزادی کی مبارکبادکے پوسٹرز آویزاں کردیے ہیں ، جس میں واضح طور پر تحریر تھا کہ کشمیری بھارت کے غیر قانونی قبضے سے آزادی اور پاکستان سےالحاق کی کررہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں