اہم خبریں

پنجاب سے آزادکشمیر تراڑکھل آئے 3 سیاح جاں بحق ،ایک شدید زخمی

تراڑکھل( نیوزڈیسک) آزادکشمیر کے سیاحتی مقام تراڑکھل کے علاقے گراٹہ پار آبشار پرپاکستان سے آئے ہوئے تین سیاح بے دھانی میں گزرتے ہوئے گہری کھائی میں گر گئے۔ حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق ایک شدید زخمی ہے۔مقامی لوگوں کو حادث کی اطلاع ملتے ہی کافی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے۔جائے حادثے پر مقامی افراد نے سیاحوں کی لاشیں تراڑکھل ہسپتال منتقل کردیں۔ابتدائی معلومات کے مطابق ان افراد کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے۔

متعلقہ خبریں