اہم خبریں

وزیراعظم آزادکشمیر کی انوارالحق کاکڑ کو مبارکباد،نامزدگی کو اچھی روایت قرار دیدیا

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم آزادکشمیر کی نامزد نگراں وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کو مبارکباد۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا قومی سیاسی قیادت کا انوارالحق کاکڑ کے نام پر اتفاق خوش آئند ہے،چھوٹے صوبے سے نگراں وزیراعظم کی نامزدگی کا فیصلہ اچھی روایت ہے،انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ نگران وزیراعظم پاکستانی عوام کی خواہشات پر پورا اُتریں گے ۔

متعلقہ خبریں