اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ،بھارت فائنل میں پہنچ گیا،مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا،پاکستان کی پانچویں نمبر پر۔ تفصیلات کے مطابق کل ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور ملائیشیا کے درمیان کل کھیلا جائیگا،بھارتی نے سیمی فائنل میں جاپان کو یک طرفہ شکست دی جبکہ پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں صر پانچویں پوزیشن ہی حاصل کرسکا ، حاصل کی،ایشین چیمپئنز ٹرافی مقابلوں میں پاکستانی ٹیم سب سے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا تجزیہ کاروں ان اس وجہ ٹیم سیاست کو قرار دیدیا۔