راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی شہر کے مختلف علاقوں سے ہیپاٹائٹس کے مزید 7 مریض سامنے آ گئے ۔شہر کی 4 یوسیز سے 772 افراد کی اسکریننگ کی گئی،محکمہ صحت راولپنڈی کے مطابق ہپاٹائٹس بی کے 2 اور ہیپاٹائٹس سی کے 20 مریض سامنے اآئے ہیں، محکمہ صحت راولپنڈی4 یوسیز میں ہیپاٹائٹس کے 135 مریضوں کو ویکسین فراہم کی گئی، محکمہ صحت کا کہنا ہے کہہیپاٹائٹس کے مریض یوسی 10، 11، 14 اور 15 سے رپورٹ ہوئے۔
