اہم خبریں

ماں کی لاپرواہی معصوم بچے کی جان خطرے میں ڈال دی

کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک) ماں کی لاپرواہی شراب پلا کر نوزائیداہ بچے کی جان خطرہ میں ڈال دی، پولیس نے ماں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی 37 سالہ ہونیسٹی ڈی لا نے روتے بچے کو شراب پلادی،بچہ زندگی موت کی کشمکش میں، مبتلاء پولیس نے ماں کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ماں کے بیان ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران بچے بہت رو رہا تھا میں نے اسے چپ کرانے کے لیے فیڈر میں شراب بھر کے پلا دی جس کی وجہ سے اس کی حالت بگڑ گئی۔

متعلقہ خبریں