مظفرآباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ ایک روزہ دورے پر آج مظفرآباد پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق سید خورشید احمد شاہ نیلم جہلم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ چھتر کلاس کا دورہ کریں گے۔سید خورشید احمد شاہ کو نیلم جہلم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔
