اہم خبریں

راولپنڈی شہر میں جانوروں کی آلائشوں سے کوکنگ آئل تیار کرنے کا انکشاف

راولپنڈی (نیوزڈیسک)تھانہ رتہ کے علاقے میں مبینہ طور پر مضر صحت کوکنگ آئل تیار ہونے کا انکشاف جانوروں کی آلائشوں سے تیار ہونے والے آئل کے خفیہ مقام کی فوٹیج اے بی این نیوز کو موصول مضر صحت آئل تیاری کے بعد فوڈ پوائنٹس اور اہم تجارتی مراکز میں سپلائی کیا جاتا ہے پنجاب فوڈ اتھارٹی مضر صحت کوکنگ آئل تیار کرنے والوں کے خلاف کاروائی نہ کر سکی بخت منیر کوہستانی اور گلاب زرخان نامی افراد مکروہ دھندے میں ملوث ہے۔

متعلقہ خبریں