اہم خبریں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت ، اوگرا کو نوٹس جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت ،عدالت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔جسٹس سلطان تنویر احمد نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی درخواست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کیا گیا ۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

متعلقہ خبریں