اہم خبریں

راولپنڈی، اسلام آ با د سمیت مختلف مقامات پر موسلا دھا ر با رش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج صبح سویر جڑوا ں شہرو ں ہوئی ۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آ با د میں آ ج شام بھی گرج و چمک کے ساتھ با رش کی پیش گو ئی کردی ، راولپنڈی میں موسلا دھا ر با رش کا امکان، نشیبی علا قے زیر آ ب آ نے کا خدشہ،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ، خطۂ پوٹھوہار ، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع۔

متعلقہ خبریں