اہم خبریں

شاہ چارلس کا ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی نہ منانے کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی شاہ چارلس نے ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی نہ منانے کااعلان کردیاہے ، کوئی سرکاری اور نجی سطح پر تقریب بھی نہیں ہوگی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی برسی پر شاہی خاندان اکٹھا نہیں گا ملکہ الزبتھ کی ذاتی رہائشگاہ پر بھی کوئی تقریب نہیں ہوگی۔ ملکہ الزبتھ دوم ہر سال باقاعدگی سے اپنے والد شاہ جارج پنجم کی برسی منایا کرتی تھیں۔

متعلقہ خبریں