اہم خبریں

میٹا نے واٹس ایپ صارفین کو ہیکرز سے محفوظ بنانے کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا کی سب سے مشہور میسجنگ ایپ ،چ نے صارفین کو ہیکرز سے محفوظ بنانے کیلئے ڈیوائس ویری فکیشن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،میٹا واٹس ایپ کو محفوظ بنانے کیلئے ای میل تصدیق کرانے کاسسٹم جلد متعارف کرائے گا ،واٹس ایپ موبائل نمبر سے منسلک ہوتا ہے لیکن اب اس کے لیے نیا ای میل سسٹم متعارف کرائے جانے کا امکان ہے تاکہ نمبر بند ہونے کی صورت میں صارف اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ کو بحال رکھ سکے،ابھی فیچر پر کام ہو رہا ہے ابتدائی طور پر یہ فیچر اختیار ی ہوگا،ای میل ویری فیکشن فیچر فی الحال بیٹا صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا ۔

متعلقہ خبریں