میری لینڈ (نیو ز ڈیسک) کِمبرلے وِنٹر نے سب سے بلند آواز میں ڈکار مارنے کا دلچسپ ریکارڈ بنا ڈلا۔تفصیلات کے مطابق ویسے تو ڈکار مارنا معیوب سمجھا جتا ہے لیکن گینیز ورلڈ ریکارڈ نے اس کو اعزاز بناڈالا امریکی ریاست میری لینڈ میں رہنے والی کِمبرلے وِنٹر نے کہا کہ لوگوں نے انہیں سب سے بلند آواز میں ڈکار مارنے کیلئے گینیز ورلڈ ریکارڈ سے رجوع کریں ،گینیز ورلڈ ریکارڈ نے ڈکار کی پیمائش ساؤنڈ پروف کمرے میں کی گئی،ڈکار کی شدت 107 ڈیسی بیل تھی ،جیسے ایک بس ہارن کی آواز ہو ۔ واضح رہے کِمبرلے ونٹر 14 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ بھی توڑ ڈالا