ممبئی(نیوزڈیسک)برصغیر کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان مرحوم) کا ممبئی کے پرتعیش رہائشی علاقے پالی ہل پر واقع بنگلے کو جلد ہی مسمار کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق دلیپ کمار کے خاندان نے بنگلے کو گرانے کے حوالے سے رضا مندی ظاہر کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ یہاں پر ایک میوزیم تعمیر کیا جائے گا۔