اہم خبریں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔جمعرات کو مرکزی بینک نے بتایاکہ27جولائی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 46 کروڑ ڈالر رہےجبکہ کمرشل بینکوں کا ڈالر ذخیرہ 3 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 30 کروڑ ڈالر رہا۔

متعلقہ خبریں