اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگست میں دو سپر مون ہونگے،ایک آج اور دوسرا 30 اگست کو ہوگا۔اگست میں دو سپر مون ہونگے،ایک آج اور دوسرا 30 اگست کو ہوگا۔ اس حوالے سے ماہر ین فلکیات نے کہا کہ کا کہنا ہے کہ آج چاند معمول سے 14 فیصد بڑا جبکہ 30 فیصد زیادہ روشن نظر آئیگا ،اس کو بلو مون بھی کہا جاتا ہے ۔واضح رہے کہ ایک ماہ میں دوبار فل مون کو بلو مون کا نام دیا جاتا ہے،یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ چاند زمین کے زیادہ قریب آ جاتا ہے ۔