اہم خبریں

اسلام آباد میں گیس لیکج ،ہر طرف بدبو پھیل گئی ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خان پور ڈیم کے پانی کو صاف کرنیوالے گیس لیکج ، سنگجانی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ میں کلورین گیس لیک ہوگئی۔ کلورین گیس لیکج کے باعث پلانٹ اور قریبی علاقے میں بدبو پھیل گئی۔ شہریوں سمیت سی ڈی اے عملے کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔سی ڈی اے حکام نے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ میں گیس لیکج کی تصدیق کردی۔و اقع گزشتہ روز پیش آیا، سی ڈی اے حکام پلانٹ پر موجود عملےنے گیس لیکج پر قابو پالیا تھا ۔

متعلقہ خبریں