اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب، وزیراعظم خطاب کریں گے، اہم اعلان متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب ، وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف بھی تقریب میں پہنچ گئے ، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ وزیراعظم آج بجلی کے حوالے سے قوم کو خوشخبری سنائیں گے۔