اہم خبریں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی

کرای (نیوزڈیسک)کے الیکڑک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ، کراچی کے صارفین پر 4 ارب 30 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا کراچی کے بجلی صارفین کو اگست میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاکے الیکڑک کے لائف لائن صارفین پر اسکا اطلاق نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں