اہم خبریں

ڈالر کی اونچی اُڑان،289 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈالر کی اونچی اُڑان،289 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں ابتدا سے ہی اضافہ دیکھنے میں آیا ،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 08 پیسے اضافہ ہونے بعد اب انٹربینک میں ڈالر 289 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹربینک 287 روپے 92 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔

متعلقہ خبریں