اہم خبریں

وفاقی وزیر احسن اقبال نے اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی اہم آفر دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی اہم آفر دے دی۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے بیان میں کہا کہ مال آف لاہورمیں کافی پیتے ہوئے ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی جس نے بتایا کہ وہ امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے انجینئرنگ میں ماسٹرز جبکہ پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرچکے ہیں ۔ ایسے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو انہوں پیشکش کی کہ وہ وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے ذریعہ شروع ہونے والے چیمپیئنز آف ریفارم نیٹ ورک میں شامل ہوں تاکہ ہم ان کی مہارتوں سے فائدہ اٹھا سکیں،تعلیم یافتہ نوجوان ہمارا اثاثہ اہیں ۔

متعلقہ خبریں