اہم خبریں

آزادکشمیر ، اسلام آباد سمیت ملک بھر موسلادھار بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آزادکشمیر ، اسلام آباد سمیت ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ،منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ ،نگوجرانوالہ، گجرات، قصور ، میانوالی،فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، ساہیوال اوراوکاڑہ ،ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، خانیوال، وہاڑی ،بھکر، لیہ، کوٹ ادو، مظفر گڑھ،بہاولپورمیں تیز ہوائوں میں مو سلا دھار بارش کا امکان،بہاولنگر اوررحیم یار خان ،بہاولنگر اوررحیم یار خان میں مو سلا دھار بارش کا امکان،نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ،ڈیرہ غازی خان میں برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

متعلقہ خبریں