واشنگٹن(نیوز ڈیسک) بھارت عالمی سطح پر غیرمعیاری آئی ڈراپس فروخت کرنےلگا،4امریکی ہلاک 18 لوگ بینائی کھو بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے آلودہ آئی ڈراپس سے اب تک 4 امریکی شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 18 سے زائد امریکی شہریوں کو اندھا کر چکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کی اموات ہوئی ہے ان میں سُپر بیکٹیریا پایا گیا ہے جس پر کسی قسم کی اینٹی بایوٹک ادویات کا بھی اثر نہیں ہوتا ۔ امریکہ کی طرف سے اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔
