اہم خبریں

آئی او ایس 17 کی اپ ڈیٹس کیساتھ نئے فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ایپل کی آئی او ایس 17 اپ ڈیٹس کے ساتھ نئے فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ، اس کے ذریعے کیمرے کے استعمال کو مزید بہتر بنایا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آئی فون کیمرا میں پہلی کچھ ایسی آپشنل سیٹنگز اور فنکشن مزید بہتر کیا گیا ہے،نئی اپ ڈیٹ لیولنگ کے آپشن کو ایک انفرادی آپشن بنا گیا ہے، سیٹنگز میں کچھ دیگر پوشیدہ فیچر بھی پیش کیے جا سکتے ہیں،نئے فیچر تک رسائی صارفین سیٹنگ ایپ میں جا کر کیمرا پر کلک کرنے کے بعد لیول کو اسکرال ڈاؤن کرتے ہوئے کی جاسکتی ہے،ٹوگل سوئچ کو سلائیڈ کرنے کے بعد آپ تین سفید لکیریں تلاش کرنے کیلئے اپنے کیمرہ ایپ پر واپس جا سکتے ہیں،نیا فیچر کی تصاویر لینے کے بعد انہیں سیدھا کرنے کے اضافی مرحلے کو ہٹا یا جاسکے گا، آئی او ایس 17 کی اپ ڈیٹس رواں سال ستمبر میں آنے کا امکان ۔

متعلقہ خبریں