اہم خبریں

پنجاب کے مزارات اوردرباروں میں آن لائن صدقات اورعطیات کیلئے ویب سائٹ کی اصولی منظوری

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب کے مزارات اوردرباروں میں آن لائن صدقات اورعطیات کیلئے ویب سائٹ کی اصولی منظوری ، عطیات موبائل بینکنگ،کریڈٹ کارڈ اور اے ٹی ایم کے ذریعے ٹرانسفر کئے جا سکیں گے ،دربار حضرت داتا گنج بخش ؒ، حضرت بابا بلھے شاہؒ، حضرت بابا فرید گنج شکرؒ اور دیگر مزارات کیلئے الگ الگ ویب سائٹ بنائی جائیں گی،بیرون ملک مقیم افراد لنگر بھی تقسیم کرا سکیں گے،لنگر کی تقسیم کو براہ راست دیکھا جا سکے گا

متعلقہ خبریں