راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ایزی لون اپلیکیشن کے ذریعے بلیک میلنگ کے خلاف چالیس درخواستیں موصول ہو چکی ہیں،راولپنڈی سے چالیس درخواستیں موصول ہو چکی ہیں ،ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے نو درخواستوں پر کاروائی شروع کردی پانچ آن لائن لون آیپس کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے آنے والے دنوں میں مزید دفاتر سیل اور ملزمان کی گرفتاری متوقع ہے ،ایف آئی اے ذرائع کے مطابقیاد رہے کہ مسعود نامی شہری نے آن لائن قرضے پر خودکشی کی تھیجس پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کاروائی کا آغاز کیا تھا
