اہم خبریں

مکیش امبانی کی بیٹی ایشا نے عالیہ بھٹ کو ایڈ اے ماما کیلئے بڑی آفردیدی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کی بیٹی ایشا نے عالیہ بھٹ کو ایڈ اے ماما کیلئے بڑی آفردیدی۔تفصیلات کے مطابق کھرب پتی مکیش امبانی کی بیٹی کو بالی ووڈ سٹار عالیہ بھٹ کا برانڈ ایڈ اے ماما پسند آگیا ، خریدنے کیلئے 350 کروڑ روپے کی آفر دیدی جبکہ برانڈ کی مارکیٹ ویلیو150 کروڑ بنتی ہے ۔ واضح رہے کہ مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی ایڈ اے ماما برانڈ میں بڑی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں۔ اس لیے وہ یہ بڑانڈ خریدنا چاہتی ہیں جو کہ عالیہ بھٹ نے 2020 میں لانچ کیا تھا ۔

متعلقہ خبریں