واشنگٹن(نیوز ڈیسک) آئی فون سیریز کا پہلا فون کتنے کا ہوگا،جان کر حیران رہ جائیں گے۔اس کی بولی میں قیمت 1لاکھ 58ہزار ڈالرز میں فروخت جو 4 کروڑ 50 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد بنتی ہے ۔واضح رہے کہ 16 پہلے لانچ ہونے والا یہ فون سیل بند ہے ،2007 میں متعارف کرائی جانے والی یہ ڈیوائس 4 جی بی سٹوریج، 3 اعشاریہ 5 انچ کا ڈسپلے اور 2 میگا پکسل کیمرا رکھتا ہے ۔ ایک لاکھ 58 ہزار 644 ڈالرز مفں فروخت ہونے والے اس موبائل کے قیمت میں آئی فون 14 پرو میکس کے 99 موبائل خریدے جا سکتے ہیں۔
