Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستانی طالبہ کا اعزاز،اینٹی سلیپ چشمہ ایجادکرڈالا،ناسانے امریکہ بلالیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی طالبہ بسمہ سولنگی کا اعزاز،اینٹی سلیپ ایجادکرڈالا،ناسانے امریکہ بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا کراچی کی 13 سالہ طالبہ کی ایجاد سے حیران ، امریکا بلا لیا۔ واضح رہے کہ کمسن طالبہ بسمہ سولنگی نے اینٹی سلیپ چشمہ تیار کیا ہے جو جو ڈرائیوروں کو سفر کے دوران سونے سے روکتا ہے۔یاد رہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ دوران سفر ڈرائیور کے سونے اُنگنے یا پر عنودگی کی وجہ سے پیش آتے ہیں ،13 طالبہ بسمہ کا کہنا ہے کہ اُن کی اس ایجاد کا مقصد حادثات کو کم کرنا اور روڈ سیفٹی کو بڑھانا ہے، بسمہ کی اس ایجاد کی وجہ سے ناسا نے انہیں کیمپ میں شرکت کی دعوت دی وہ دیگر طالبات کے ہمراہ امریکا جائیں گی ۔