اہم خبریں

پیپلزپارٹی رہنما سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان منتخب

گلگت (اے بی این نیوز)گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ڈپٹی اسپیکر منتخب ۔ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی رکن اسمبلی سعدیہ دانش بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ۔ سعدیہ دانش نے 2009 میں پاکستان پیپلز پارٹی گلگت میں شامل ہوئیں ۔سعدیہ دانش 2009 کی پاکستان پیپلز  پارٹی کے دور حکومت میں سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ کی مشیر اطلاعات رہ چکی ہیں ۔سعدیہ دانش پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر بھی رہ چکی ہیں۔ سعدیہ دانش  پاکستان پیپلز گلگت بلتستان کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات بھی ہیں۔ 2020کے الیکشن میں سعدیہ دانش خواتین کی سپیشل سیٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوچکی تھی۔

متعلقہ خبریں