اہم خبریں

بھارت کی آبی جارحیت ،دریائے ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)بھارت کی آبی جارحیت کی جاری، دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ،درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ ۔تفصیلات کے مطابق 83 ہزار کیوسک کا ریلہ ہیڈ سلیمانکی سے ہیڈ اسلام کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے باعث درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے ۔بہاولنگر، چشتیاں اور سلیمانکی کے متعدد مقامات پر ریلیف کیمپس قائم ، ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر سیلاب کی زد میں آنے والی آبادیوں سے انخلا جاری ، فوجی دستے بھی عوام کی مدد کے لیے آپہنچے۔

متعلقہ خبریں