اہم خبریں

تحریک انصاف نے مزید 6 ممبران کی بنیادی رکنیت معطل کر دی

لاہور (اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف نے مزید 6 ممبران کی بنیادی رکنیت معطل کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق بنیادی رکنیت معطل کئے جانے والوں میں مجاہد میتلہ، حاجی شوکت علی، نادیہ عزیز شامل ہیں جبکہ سلیم بریار، ذوالفقار علی شاہ اور عثمان تراکائی کی بھی بنیادی رکنیت معطل کی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ بنیادی رکنیت کی معطلی کا نوٹیفکیشن سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستحط سے جاری کئے گئے۔

متعلقہ خبریں