اہم خبریں

بھارت میں قید 18پاکستایوں شہریوں کو رہاکردیاگیا

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ پاکستان اور پاکستانی ہائی کمیشن کی کوششوں سے پاکستانی قیدیوں کورہاکیاگیا۔۔ رہا ہونےوالے شہری گزشتہ روز اٹاری-واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچے۔ پاکستانی قیدیوں کی سزا کی تکمیل پر ان کی جلد وطن واپسی کے لیے ہماری کوششیں جاری رہیں گی،

متعلقہ خبریں