اہم خبریں

سرکاری ملازمین کا احتجاج پانچویں روز میں داخل،ڈینگی مہم روکنے کا اعلان

راولپنڈی (اے بی این نیوز)سرکاری ملازمین کے احتجاج کا پانچواں روزانسداد ڈینگی مہم بھی مطالبات کی منظوری تک روکنے کا اعلان ۔ اگیگا قیادت کی ہدایت پر ڈینگی ڈیوٹیاں کرنے والے ہیلتھ ورکرز کا بائیکا ٹ ، ڈینگی کے حوالےسے سرگرمیاں روکنے سے ڈینگی پھیلاو کا خدشہ ۔ہیلتھ ورکرز نے صحت مراکز کی تالہ بندی کر دی۔ بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا گیا۔

متعلقہ خبریں