کراچی( اے بی این نیوز )انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.02 روپے کی کمی،انٹربینک میں ڈالر 276.46 روپے پر بند ہوا۔ سیشن کے دوران ڈالر 275 روپے کی کم ترین سطح پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہوکر 281 روپے کا ہوگیا۔ڈالر 279 روپے کی کم ترین سطح کو چھو گیا۔















