اہم خبریں

سال 2024-23 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سال 2024-23 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان،آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں بیروزگاری ساڑھے 8 فیصد سے کم ہوکر 8 فیصد پر آجائے گی جبکہ اس سال اوسط مہنگائی 29اعشاریہ 6 فیصد سے کم ہو کر25اعشاریہ9 فیصد پرآنے کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں