اہم خبریں

خادم پاکستان کے شہر میں آٹے کے مہنگے دام ،20کلو کا تھیلا 2850 روپے سے تجاوز کر گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) خادم پاکستان کے شہر لاہور میں آٹے کے مہنگے دام ، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100روپے کا اضافہ ۔تفصیلات کے مطابق 20 کلو کے آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ،10 کلو کے آٹے کا تھیلا 50 روپے جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلے کی قیمت 2 ہزار 850 روپے تک پہنچ گئی،روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ،فی من گندم کی قیمت 5 ہزار روپے ہوگئی لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں۔

متعلقہ خبریں