اہم خبریں

پیپلزپارٹی استعفے، صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ آصف زرداری سے ملاقات کیلئے اسلام آباد روانہ

گلگت (اے بی این نیوز)پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ وفاقی مشیر امور کشمیر گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کے ساتھ آصف علی زرداری سے ملاقات کیلئے اسلام آباد روانہ،گزشتہ روز صوبائی صدر امجد حسین سے گورنر سے اختلافات پر پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا تھا،معاملات کو سلجھانے کیلئے وزیراعظم کے مشیر قمرزمان کائرہ گلگت آئے تھے۔معاملات حل نہ ہونے پرآصف علی زرداری سے ملاقات کیلئے گلگت سے اسلام آباد روانہ ہوئے۔

متعلقہ خبریں