اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے چند قدم کی دوری پر ایک علاقہ ایسا ہے۔جہاں آج بھی لڑکیوں کی تعلیم کیلئے کوئی سکول نہیں ہے،وہاں کے مکین کن مشکلات کا شکار ہیں بتا رہی ہیں زاہدہ راؤ اپنی رپورٹ میںشہر اقتدار سے چند کلو میٹر کی دوری پر ترنول سرائے خربوزہ جہاں کی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں گیس بجلی پانی کی سہولیات بھی نا ہونے کے برابر ہے،وہیں ایک بڑا مسئلہ تعلیم کا ہے،کسی بھی ملکی ترقی میں تعلیم ایک خاص اہمیت حاصل ہے،وہیں اس علاقے کی بچیاں آٹھویں جماعت سے آگے تعلیم حاصل نہیں کر سکتی ،والدین کہتے ہیں کہ دور بھیج نہیں سکتے نزدیک کوئی سہولت نہیں۔