اہم خبریں

مہنگائی کا طوفان نہ تھم سکا،آٹا، چینی، دودھ ، مرغی کا گوشت مزیدمہنگا

کراچی(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف معاہدے کےبعد اشیا خردو نوش کی قیمتوں میں ہوشروبا اضافہ ، دودھ من مانی قیمت میں فروخت ہونے لگا، فی لیٹر دودھ 230 روپے کا ہوگیا، برائلر مرغی کا کی فی کلو 760 روپے تک پہنچ گیا، آج بھی مہنگائی کا طوفان نہ تھم سکا،آٹا، چینی، دودھ ، مرغی کا گوشت مہنگا ،چینی کی قیمت 5 روپے کا اضافہ ، نئی قمیت 140 روپے ہوگئی،آٹا 170 روپے فی کلو ہو گیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ دوسری جانب انتظامیہ کی روایتی سستی اور نااہلی کے باعث گرانفروشوں کی چاندی ،من مانے دام وصول کرنے لگے۔

متعلقہ خبریں