اہم خبریں

شندور پولو فیسٹیول کا آج آخری روز ، فائنل میں چترال اور جی بی کی ٹیمیں مدمقابل

شندور (نیوزڈیسک) سہہ روزہ شندور پولو فیسٹیول کا آج آخری روز ،پولو کے فائنل میں چترال اور جی بی کی ٹیمیں مد مقابل ۔ دنیا کے سب سے بلند ترین گراؤنڈ میں کھیلے جانے والا یہ کھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا،ملکی اور غیرملکی سیاحوں نے جی بی کا رخ کرلیا،وادیٔ شندور میں منعقد ہونے والا یہ فیسٹیول 7 جولائی سے شروع ہوا تھا ۔

متعلقہ خبریں