اہم خبریں

پولیس کی کچے کے علاقے میں پیش قدمی ، ایس ایچ او دو اہلکاروں سمیت اغوا

کشمور (نیوز ڈیسک) پولیس کی کچے کے علاقے میں پیش قدمی ،ڈاکوؤں نے ایس ایچ او کو دو ساتھی اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس افسر اہلکاروں کے ہمراہ سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس اغوا کیے گئے بچے کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقے میں گئے تھے۔واضح رہے کہ اب تک کشمور میں 3 ماہ کے دوران 4 بچوں اور خاتون سمیت 43 افراد کو اغوا کیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں